اہم خبریں پاکستان

چیئرمین نیب کے عہدے کے لیے نام تجویز نہیں کیا، فواد چوہدری

پی ٹی آئی نے چیئرمین نیب کے عہدے کے لیے کوئی نام تجویز نہیں کیا، فواد چوہدری
Written by admin

(ایشیا نیوز پوائنٹ)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پیر کو کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کے عہدے کے لیے کسی کا نام نہیں لیا۔

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے چیئرمین نیب کے عہدے کے لیے کوئی نام تجویز نہیں کیا اور اس حوالے سے میڈیا رپورٹس درست نہیں ہیں۔

فواد کا مزید کہنا تھا کہ چیئرمین نیب کے لیے ناموں کا فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔

About the author

admin

Leave a Comment